the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،22مارچ(ایجنسی) کانگریسی لیڈروں کا بہوبلی بخار اب کم نہیں ہوا ہے. اسمبلی کی لابی میں جس دن اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے ریاست کی سیاست سے جوڑ کر بہوبلی کا ذکر کیا تھا. اس دن سے ان کے اپنے پارٹی والوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈر اپنی اپنی پارٹیوں کے بہوبلیوں کا ذکر کر کانگریس پارٹی کے خلاف تبصرے کر رہے ہیں. کانگریس پارٹی میں جانا ریڈی کے خلاف شکایت بھی کی ہے.



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
اس درمیان اسمبلی کی لابی میں سابق وزیر اور کانگریس کی ممبر اسمبلی ڈاکٹر گیتا ریڈی نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں تلنگانہ میں کانگریس پارٹی اکثریت سے کامیابی حاصل کر حکومت بنائے گی. کانگریس پارٹی کو حکمراں کرنے کے لئے ہمیں باہر والے کسی بہوبلی ہمیشہ عوام کے ساتھ رہ کر خدمت رہتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.